Posts

Showing posts with the label Islamic Knowledge
Image
Islamabad Sehri o Iftar Time Table Ramadan 2018

islamic Knowledge

Image
Ramadan Time Table Sehr o Iftar Timings 2018

Islamic Knoledge

Image

islamic Knowledge

میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق     ::::: بیوی پر خاوند کے حقوق :::::   ::::: پہلا حق ::: اطاعت ::: یعنی تابع فرمانی :::::   بیوی پر خاوند کی تابع فرمانی فرض ہے ، یعنی جہاں تک اور جب تک اُس کی ہمت اور طاقت میں ہو وہ خاوند کی تابع فرمانی کرے گی ، کِسی بھی حال میں وہ خاوند کی نافرمانی نہیں کرے گی ، ::::: (١) حسین بن محصن رضی اللہ عنہ کا کہنا ہے کہ اُنکی پھوپھی (چچی یا تائی بھی ہو سکتی ہیں کیونکہ لفظ عمۃ اِن سب رشتوں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ) رضی اللہ عنھا نے اُنہیں بتایا کہ ایک دفعہ کِسی کام سے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا ( ا ذات ُ زَوج ٍ انتِ ::: اے خاتون کیا تمہارا خاوند ہے ؟) میں نے عرض کیا :: جی :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( کَیف َ انتِ لہ ُ ) ( تُم اُسکے لیے کیسی ( بیوی ) ہو ؟) میں نے عرض کیا :: میں کِسی بھی معاملے میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتی سِوائے اِس کے کہ کوئی کام میری طاقت سے باہر ہو :: تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا( فَاینَ انتِ م...